D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گردن - حضرت دانیال

گردن

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گردن کا دیکھنا امانت اور دین کی جگہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی گردن موٹی ہوتی ہے۔ دلیل ہے ہے۔ کہ اس کو امانت ادا کرنے کرنے یا میں قوت اور دین کی حفاظت...

Read More

گردن بند (گلوبند) - حضرت ابن سیرین

گردن بند (گلوبند)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سفید مروارید کا گلوبند ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی اس کو اپنا علم کلام عطا فرمائے گا اور جس قدر کہ گلوبند کے موتی روشن تر ہوں گے۔...

Read More

گردن بند (گلوبند) - حضرت جابر مغربی

گردن بند (گلوبند)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے اپنا گلوبند موتیوں سے جڑاؤ کیا ہے یا جڑاؤ گلوبند اس کی گردن میں ہے۔ دلیل ہے کہ مرتبہ اور ولایت پائے گا۔ اور اگر اس کا گلوبند درا...

Read More

گردن بند (گلوبند) - حضرت جعفر صادق

گردن بند (گلوبند)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنہری گلوبند کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) حج (۲) ولایت (۳) لڑائی اور جھگڑا (۴) امانت (۵) معالجہ (1) کنیز اور سنہری حج ہے اور چاندی کا گردن بند کنیز...

Read More

گردن زدن (گردن کائنا) - حضرت ابن سیرین

گردن زدن (گردن کائنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن کلائی ہے اور اس کا سر جسم سے جدا ہوا ہے۔ اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا۔ بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔ اگر قرضدار ہے تو قرض اترے گا دہشت میں...

Read More

گردوں (گاڑی) - حضرت ابن سیرین

گردوں (گاڑی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گاڑی پر بیٹھا ہے اور گاڑی خوب چلتی ہے۔ دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گاڑی بغیر بیلوں کے کھڑی ہے اور وہ گاڑی میں ہ...

Read More

گردوں (گاڑی) - حضرت جعفر صادق

گردوں (گاڑی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاڑی دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے : (۱) ولایت (۲) عزت اور مرتبه (۳) بلندی (۴) بزرگی (۵) بیت (۶) خوشی (۷) رفعت (۸) کاموں میں آسانی۔

Read More

گرسنگی (بھوک) - حضرت ابن سیرین

گرسنگی (بھوک)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھوک پیٹ بھرے سے بہتر ہے اور پانی کی میری پیاس سے بہتر ہے۔ اگر دیکھے کہ بھوکا ہے اور کوئی چیز کھانے کے لئے اس کے پاس نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

گرسنگی (بھوک) - حضرت جابر مغربی

گرسنگی (بھوک)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بھوکا تھا اور کچھ کھا کر پیٹ بھرا ہے۔ دلیل ہے کہ

Read More