گردن بند (گلوبند) - حضرت جعفر صادق
Topic: گردن بند (گلوبند)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنہری گلوبند کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) حج (۲) ولایت (۳) لڑائی اور جھگڑا (۴) امانت (۵) معالجہ (1) کنیز اور سنہری حج ہے اور چاندی کا گردن بند کنیز ہے۔