D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گردن زدن (گردن کائنا) - حضرت ابن سیرین

Topic: گردن زدن (گردن کائنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن کلائی ہے اور اس کا سر جسم سے جدا ہوا ہے۔ اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا۔ بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔ اگر قرضدار ہے تو قرض اترے گا دہشت میں ہے تو امن میں ہو گا اور اگر کافر ہے تو مسلمان ہو گا۔ اور اگر گرد کٹتے وقت اس کا سر جسم سے جدا نہیں ہوا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر گردن کاٹنے والا معلوم شخص ہے تو جو چیزیں اوپر بیان ہوئی ہیں۔ گردن کاٹنے والے سے اس کو پہنچیں گی اور اگر گرد کاٹنے والا بچہ اور نا بالغ ہے۔ دلیل ہے کہ اگر بیمار ہے تو مرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر گردن کاٹنے والا شخص تندرست، آزاد اور مالدار ہے دلیل ہے کہ نیک بختی سے بد حالی میں پڑے گا اور اس کا مال اور نعمت دور ہو گی۔ اور اگر درویش ہے تو اس کے کاموں کا گردن کٹنی نیک ہے انجام ہلاکت ہے۔ حاصل یہ ہے کہ درویشوں اور محنت کشوں کی خواب میں گردن کے صاحب نعمت کے لئے بد ہے۔ اور مالداروں اور