گردن - حضرت دانیال
Topic: گردن
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گردن کا دیکھنا امانت اور دین کی جگہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی گردن موٹی ہوتی ہے۔ دلیل ہے ہے۔ کہ اس کو امانت ادا کرنے کرنے یا میں قوت اور دین کی حفاظت میں دیانت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی گردن کو تاہ اور ضعیف ہے۔ دلیل ہے کہ امانت گزارنے میں عاجز ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کی گردن میں حلق مارا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کی زکوۃ نہیں دیتا ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : سَطُولُونَ مَا يَخِلُوا بِہ يَوْمَ الْقِيَامَتِهِ (جل کے باعث ان کی گردنوں میں قیامت کے دن طوق ڈالا جائے