D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گردوں (گاڑی) - حضرت جعفر صادق

Topic: گردوں (گاڑی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گاڑی دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے : (۱) ولایت (۲) عزت اور مرتبه (۳) بلندی (۴) بزرگی (۵) بیت (۶) خوشی (۷) رفعت (۸) کاموں میں آسانی۔