D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زلابیه (طوا) - حضرت جابر مغربی

زلابیه (طوا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ حلوا بغیر زعفران کے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر پر مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زعفران والا حلوا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔

Read More

زلزلہ (بھونچال) - حضرت ابن سیرین

زلزلہ (بھونچال)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زمین حرکت کرتی ہے۔ دلیل ہے کہ زمین کی حرکت کے مطابق اس ملک کے باشندوں کو بادشاہ سے رنج اور ملامت پہنچے گی۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے...

Read More

زلزلہ (بھونچال) - حضرت جعفر صادق

زلزلہ (بھونچال)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زلزلہ اور زمین کا غرق ہونا دیکھنا بادشاہ کی طرف سے محنت اور بلائے عظیم پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : فَخَسَفَنَا بِهِ وَبِدَارِهِ الْأَرْضَ (ہم ن...

Read More

زلزلہ (بھونچال) - حضرت ابن سیرین

زلزلہ (بھونچال)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زمرد فرزند یا برادر یا مال حلال پر دلیل ہے۔ نفع پائے گا۔ اگر دیکھے کہ زمرد اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل نہ آئے گا۔ یا وہ بھ...

Read More

زمستان (موسم سرما) - حضرت ابن سیرین

زمستان (موسم سرما)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں موسم سرما بادشاہ ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سردی ہے اور لوگوں کو ستاتی ہے۔ دلیل ہے کہ اہل ملک کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے...

Read More

زمین - حضرت دانیال

زمین

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زمین خواب میں عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس فراخ عمدہ اور پاک و صاف زمین ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت صاحب سترو صلاح ہوگی اور اقربا میں اس کو زمین کی وسعت او...

Read More

زمین - حضرت ابن سیرین

زمین

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زمین میں سبزہ اور نبات ہے اور جگہ معلوم ہے۔ دلیل ل ہے کہ اس کو فضیلت اور دیانت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ زمین پر بنا رکھی ہے اور عمارت بنائی ہے...

Read More

زنان (عورتیں) - حضرت ابن سیرین

زنان (عورتیں)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوان عورت خوشی ہے اور بوڑھی عورت دنیا ہے اور اس جہان کا شغل ہے اور عورتوں کو خواب میں دیکھنا بقدر خوبی اور جمال کے قریبی اور اخری ہے اور...

Read More

زتار (جنيو) - حضرت ابن سیرین

زتار (جنيو)

ہو گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں زنار ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں ضعیف اور اگر دیکھے کہ زنار کمر پر باندھا ہوا ہے۔ اگر دیکھنے والا پارساء نہیں ہے۔ تو کافر ہو گا۔...

Read More