زتار (جنيو) - حضرت ابن سیرین
Topic: زتار (جنيو)
ہو گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں زنار ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں ضعیف اور اگر دیکھے کہ زنار کمر پر باندھا ہوا ہے۔ اگر دیکھنے والا پارساء نہیں ہے۔ تو کافر ہو گا۔ اور اگر پارساء ہے تو دشمن سے انصاف حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زنار کاٹا اور باہر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ برے کام سے توبہ کرے گا اور حق تعالی کی طرف رجوع کرے گا اور نیک رستے کو پسند کرے گا۔