زلزلہ (بھونچال) - حضرت جعفر صادق
Topic: زلزلہ (بھونچال)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زلزلہ اور زمین کا غرق ہونا دیکھنا بادشاہ کی طرف سے محنت اور بلائے عظیم پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : فَخَسَفَنَا بِهِ وَبِدَارِهِ الْأَرْضَ (ہم نے اس کو اور اس کے گھر کو زمین مین دھنسا دیا) بهر حال خواب میں زلزلہ اس ملک والوں کے لئے عذاب اور ملامت پر دلیل ہے۔ زمرد (ایک قیمتی پتھر ہے)