D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زمین - حضرت ابن سیرین

Topic: زمین

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زمین میں سبزہ اور نبات ہے اور جگہ معلوم ہے۔ دلیل ل ہے کہ اس کو فضیلت اور دیانت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ زمین پر بنا رکھی ہے اور عمارت بنائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو دین اور دنیا میں فضیلت ہو گی اور آخر کار راہ آخرت کا ثواب پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زمین جنگل میں بیابان کی طرح ہے اور اس زمین کو نہیں پہچانا ہے۔ دلیل ہے کہ دور کا سفر کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ زمین کو کھودتا ہے اور کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مٹی کھانے کے اندازے پر مال پائے گا۔ اور اگر ہے۔ بغیر اس کے کہ وہاں کوئی گڑھا یا کنواں ہے ۔