D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

بدین (تحفہ) 613 - حضرت ابن سیرین

بدین (تحفہ) 613

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی نے اس کو کوئی چیز ہدیہ کے طور پر دی ہے اور وہ چیز اس کو مرغوب ہے۔ تو خیرو صلاح پر دلیل ہے۔ اور اگر وہ پسندیدہ چیز نہیں ہے تو...

Read More

سم مرد - حضرت ابن سیرین

سم مرد

ہریسہ - عرب کا مشہور مرغن کھاتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ہریسہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر خیرو منفعت پائے گا اور اس کی مراد پوری ہو گی...

Read More

سم مرد - حضرت جعفر صادق

سم مرد

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر ہریسہ فربہ بکری کے گوشت کا ہے۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ اگر غلیظ گوشت کا ہے اور کھانے میں بے مزہ ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اسی قدر نقصان پہنچے گا۔ ہزا...

Read More

سم مرد - حضرت کرمانی

سم مرد

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ہزار داستان، بلبل یا مینا خواب میں کوئی عورت خوش آواز ہوا کرتی ہے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس نے ہزار داستان (بلبل) خریدا تو دلیل ہے کہ وہ کوئی کنیزک خوش آواز اور...

Read More

ہوا (ہوا) مشہور ہے) - General

ہوا (ہوا) مشہور ہے)

ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ ہوا روشن اور صاف تھی تو دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی تندرستی اور معیشت خوب اور بہتر ہو گی اور ان کو راحت ملے گی اور وہاں کے علماء اور اہل حکم...

Read More

ہوام (کیڑے مکوڑے) - General

ہوام (کیڑے مکوڑے)

ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ کیڑے مکوڑے جو کہ زمین پر رینگنے والے ہوں تاویل ان کی بموجب ان کی قدر و قیمت اور صلاحیت کے ہوتی ہے۔ کیونکہ جو کوئی ان میں سے جس قدر ادنی درجہ کا ہو دلیل اس کی عل...

Read More

یاره (تنگن) - General

یاره (تنگن)

یارہ یعنے کنگن خواب میں ایک جنس اور قسم ہاتھ کے کنگن یا کڑے کی ہوتی ہے۔ ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی مرد یہ دیکھے کہ اس نے کوئی کنگن ہاتھ میں پہنا ہوا تھا تو دلیل یہ ہے کہ کوئی تکل...

Read More

یاسمین (چنبیلی) - General

یاسمین (چنبیلی)

ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی دوست نے اس کو کوئی گلدستہ چنبیلی کا دیا تو دلیل ہے کہ درمیان ان کے کوئی گفتگو پیش آجائے اور وہ ایک دوسرے سے جدا ہوں۔ اور اگر کوئی عورت یہ...

Read More

یخ (برف جمی ہوئی) - General

یخ (برف جمی ہوئی)

دانیال علیہ السلام فرماتے ہیں کہ یخ یعنی برف جمی ہوئی کا دیکھنا خواب میں غم و اندوہ ہوا کرتا ہے۔ خاص کر جبکہ اس کو اپنے وقت پر دیکھے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ وہ برف جمی ہوئی کھا رہا تھا۔ تو دلیل ہے کہ و...

Read More