D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سختن (تولنا) - حضرت ابن سیرین

سختن (تولنا)

مختن وزن کرنا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں ترازو ہے اور کچھ تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں 1 حکم کرے گا۔ فرمانِ حق ہے : وَزْنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْ...

Read More

سختن (تولنا) - حضرت جعفر صادق

سختن (تولنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صحیح تولنا چار وجہ پر ہے (۱) صحیح حکم (۲) نیکی (۳) انصاف کی محتاجی (۴) حاکم بننا۔ اور اگر وہ صحیح نہ تو لے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Read More

سخن (بات) - حضرت ابن سیرین

سخن (بات)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جواب میں بات کرنا اور سننا زبانوں کی تاویل پر مختلف ہے۔ اگر دیکھے کہ عربی زبان میں گفتگو کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگوں سے عزت اور مرتبہ پائے گا اور آ...

Read More

سخن (بات) - حضرت جعفر صادق

سخن (بات)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ہر ایک زبان میں بات کرتا اور سنتا ہے۔ اگر خواب خیر اور صلاح کا ہے۔ تو اس کی تاویل خیر اور صلاح ہے۔ اور اگر شرارت اور فساد کی باتیں کرتا ہے۔ تو اس...

Read More

سخن (بات) - حضرت ابن سیرین

سخن (بات)

سراب جو دور سے پانی معلوم ہوتی ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کہ سراب کھائی ہے۔ تو بھی یہی دلیل ہے۔ سراب جھگڑا اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سراب ہے۔ دلیل ہے...

Read More

سخن (بات) - حضرت جابر مغربی

سخن (بات)

اور حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سراب زرد ہو گئی ہے اور کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سراب کسی کو دی یا گھر سے باہر ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی...

Read More

سر (سری) - حضرت دانیال

سر (سری)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سر دیکھنا قوم کا سردار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کٹا ہوا سر! ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سردار کو دوست رکھے گا اور اس سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر ز...

Read More

سر (سری) - حضرت ابن سیرین

سر (سری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی بہت سے کٹے ہوئے سر دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ بہت سے سردار لوگ جمع ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ ان سروں سے بال چمڑا یا بھیجا نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

سر (سری) - حضرت جابر مغربی

سر (سری)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا سرہاتھی کے سر جیسا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ ملک پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر اونٹ کے سر جیسا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ فساد اور حرام کی...

Read More