D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سختن (تولنا) - حضرت جعفر صادق

Topic: سختن (تولنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صحیح تولنا چار وجہ پر ہے (۱) صحیح حکم (۲) نیکی (۳) انصاف کی محتاجی (۴) حاکم بننا۔ اور اگر وہ صحیح نہ تو لے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔