سخن (بات) - حضرت جعفر صادق
Topic: سخن (بات)
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ہر ایک زبان میں بات کرتا اور سنتا ہے۔ اگر خواب خیر اور صلاح کا ہے۔ تو اس کی تاویل خیر اور صلاح ہے۔ اور اگر شرارت اور فساد کی باتیں کرتا ہے۔ تو اس کی تاویل شر اور فساد ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے اعضاء میں سے کسی سے بات کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے آپ پر کچی گواہی دے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ الْسِنَتُهُمْ وَاللَّيْهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (اور جس دن ان کی زبانیں اور ہاتھ اور پاؤں ان کے عملوں کی گواہی دیں گے)۔ اور جس عضو کے ساتھ بات کرے گا۔ دلیل ہے کہ بے انصافی اور ظلم پر ہو گا۔ سراب ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے)