سختن (تولنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: سختن (تولنا)
مختن وزن کرنا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں ترازو ہے اور کچھ تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں 1 حکم کرے گا۔ فرمانِ حق ہے : وَزْنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ اور صحمیں انصاف کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ سچائی پر دیکھے کہ درست تولتا ہے۔ اگر اہل علم سے ہے تو قاضی اور تو ترازو کے ساتھ وزن کرو)۔ ہے کہ قاضی کا اگر محتاج ہو گا۔