D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نمک - حضرت ابن سیرین

نمک

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نمک نقد درہم اور نیک کام ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سفید نمک ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر نقد روپیہ حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کر...

Read More

نمک - حضرت جعفر صادق

نمک

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نمک پانچ وجہ پر ہے : (۱) نقد روپیہ (۲) آبرو (۳) نیکی (۴) بہت سا مال (۵) نیک خادم اور برا نمک خواب میں چار وجہ پر ہے : (۱) کھوٹا درہم (۲) ناخوش باتی...

Read More

نمک - حضرت ابن سیرین

نمک

نمک سود نمک ملی ہوئی چیز حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے نمک ملا ہوا فربہ گوشت کھایا ہے۔ تو نعمت اور روزی پر دلیل ہے اور میراث پائے گا۔ اور اگر نم...

Read More

نمک - حضرت جابر مغربی

نمک

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے بھنا ہوا لاغر گوشت کے نے بھنا ہوا لاغر گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ کے لوگوں سے نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دبلے اونٹ...

Read More

نهنگ (مگر مچھ) - حضرت ابن سیرین

نهنگ (مگر مچھ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مگر مچھ چور، ظالم اور لڑاکا شخص ہے اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا اور ڈوب گیا ہے۔ دلیل ہے کہ پانی میں ہلاک...

Read More

نهنگ (مگر مچھ) - حضرت جابر مغربی

نهنگ (مگر مچھ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مگر مچھ اس کو پانی میں لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کے ہاتھ سے شہید ہو گا۔

Read More

نودیدن (نئی چیز دیکھنا) - حضرت ابن سیرین

نودیدن (نئی چیز دیکھنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے جو چیز نئی اور پسندیدہ ہے۔ خیر اور خوشی پر دلیل ہے اور پرانی چیز کا ذکر حرف کاف میں ہو چکا ہے۔

Read More

نوحه کردن (نوحہ کرنا) - حضرت ابن سیرین

نوحه کردن (نوحہ کرنا)

نوحہ کردن۔ نوحہ کرنا۔ رونا پیٹنا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ نوحہ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ جگہ اس کو مبارک نہ ہو گی اور اس جگہ کے بڑے لوگ متفرق ہوں گے...

Read More

نوشادر - General

نوشادر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نوحہ کرتا ہے اور شور کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ر نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ روتا ہے اور آہستہ نوحہ کرتا ہے تو خوشی اور شادی پر دلیل ہے...

Read More