D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

نمک - حضرت ابن سیرین

Topic: نمک

نمک سود نمک ملی ہوئی چیز حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے نمک ملا ہوا فربہ گوشت کھایا ہے۔ تو نعمت اور روزی پر دلیل ہے اور میراث پائے گا۔ اور اگر نمک ملا ہوا لاغر گوشت ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا اور جس قدر : قدر زیادہ شور ہو گا اور خواب میں بھنا ہوا گوشت کھانا غیبت پر دلیل ہے۔ زیادہ لاغر ہوگا۔ تو زیادہ نقصان پر دلیل ہے۔