نمک - حضرت جعفر صادق
Topic: نمک
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نمک پانچ وجہ پر ہے : (۱) نقد روپیہ (۲) آبرو (۳) نیکی (۴) بہت سا مال (۵) نیک خادم اور برا نمک خواب میں چار وجہ پر ہے : (۱) کھوٹا درہم (۲) ناخوش باتیں (۳) غم و اندوه (۴) خوشی نمک سود (نمک ملا ہوا)