..... - General
ہلیلہ (ہرا مشہور چیز ہے) ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہلیلہ کاملی خواب میں دیکھنا دلیل غم و اندوہ پر ہوتا ہے۔ اور ہلیلہ زرور بیماری پر ہوا کرتا ہے اور ہلیلہ سیاہ کی دلیل مصیبت پر ہوتی ہے۔...
Read Moreہلیلہ (ہرا مشہور چیز ہے) ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہلیلہ کاملی خواب میں دیکھنا دلیل غم و اندوہ پر ہوتا ہے۔ اور ہلیلہ زرور بیماری پر ہوا کرتا ہے اور ہلیلہ سیاہ کی دلیل مصیبت پر ہوتی ہے۔...
Read Moreتھوڑا سا حصہ ہوا کا ہوا کا کسی شہر یا کسی محل و مقام کے اوپر روشن اور صاف ہو گیا ہے تو دلیل یہ ہے کہ اس سال اس موضع و مقام کے لوگوں کو نعمت، فراخی اور خیر و منفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ ہوا مختلف ط...
Read Moreكتاب كامل التعبير حرف ی
Read Moreیافتن کان ہا پانا مختلف چیزوں کی کانوں کا) ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی پہاڑ کو کھودا اور وہاں ایک کان سونے کی پائی تو دلیل ہے کہ وہ بموجب اپنی قدر کے...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں میٹھا وہی خیر اور منفعت پر دلیل ہے۔ اور ترش غم و اندوہ پر دلیل ہے۔
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ وہی ایسا مال ہے جو سفر میں حاصل ہوتا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے وہی کھایا ہے۔ خاص کر اگر شیریں ہے تو سفر سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دہی سے مکھن نکالا ہے۔...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہفتہ ماش خواب میں دیکھے تو تھوڑی خیر پر دلیل ہے اور خام کا کھانا اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں ماش ہیں اور لوگوں میں تقسیم کر...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرغی خادم یا کنیز پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مرغی خریدی ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا یا خادم مزدوری پر لے گا۔...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرغی با جمال عورت ہے۔ اور سیاہ ۔ ت ہے۔ اور سیاہ مرغی کو دیکھنا چتلی مرضی سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مرغی نے اس کے گھر میں مرغے کی طرح آواز دی...
Read More