D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

..... - General

Topic: .....

تھوڑا سا حصہ ہوا کا ہوا کا کسی شہر یا کسی محل و مقام کے اوپر روشن اور صاف ہو گیا ہے تو دلیل یہ ہے کہ اس سال اس موضع و مقام کے لوگوں کو نعمت، فراخی اور خیر و منفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ ہوا مختلف طور سے تھی تو دلیل ہے ملک کے لوگوں کا حال پراگندہ اور پریشان ہووے۔ امام جعفر صادق فرماتے ہیں کہ ہوا کا خواب میں دیکھنا پانچ وجہوں پر ہوتا ہے : (۱) بزرگی (۲) منفعت (۳) تندرستی (۴) ایمنی (۵) معیشت اور یہ پانچوں و جہیں دلیل کسی ہوائے روشن اور صاف پر ہوا کرتی ہیں۔