D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کشمش - حضرت ابن سیرین

کشمش

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کشمش مال اور نعمت پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس کشمش ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے اور اس نے کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر خیرو منفعت اس...

Read More

کشمش - حضرت جعفر صادق

کشمش

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کشمش تین وجہ پر ہے : (۱) منفعت (۲) مال حلال (۳) کب

Read More

کشنیز (دھنیا) - حضرت ابن سیرین

کشنیز (دھنیا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیا غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس دھنیا ہے اور اس نے کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر غم و اندوہ ہو گا۔

Read More

کعب (نخنہ) - حضرت ابن سیرین

کعب (نخنہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹخنے کا دیکھا مقام پر تاویل ہے۔ اگر دیکھے کہ ٹخنہ سے کھیلتا ہے تو جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے بہت سے سنتے ہیں تو دلیل ہے کہ...

Read More

کعب (نخنہ) - حضرت جابر مغربی

کعب (نخنہ)

حضرت جابر مغربی نے فو نے فرمایا ہے کہ مخنوں کے ساتھ کھیلنا حقیر اور ذلیل دشمن اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹخنہ پانچ وجہ پر ہے : () مقام (۲) عورت (۳) فرزند

Read More

بہترین - حضرت جابر مغربی

بہترین

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کلیددان جلدی کھولا ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے جلد نجات پائے گا۔ اور اگر بیمار ہے تو جلدی شفاء پائے گا۔ اور اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا۔ اور اگر کوئی...

Read More

کعبہ شریف - حضرت ابن سیرین

کعبہ شریف

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کعبہ شریف کا دیکھنا خلیفہ کو دیکھنا ہے اور جس قبلہ کا کعبہ ہے جو زیادتی اور نقصان کہ کعبے میں دیکھے گا خلیفہ ہو گی۔ اگر دیکھے کہ اس نے کعبے کا ط...

Read More

کعبہ شریف - حضرت جابر مغربی

کعبہ شریف

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ نے اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر بادشاہ دیکھے کہ کعبہ : ہے کہ کعبہ میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ خلیفہ سے بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کعبہ گرا ۔ ہ گرا ہے یا جلا ہے۔ دلیل ہ...

Read More

کعبہ شریف - حضرت جعفر صادق

کعبہ شریف

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کعبہ چار وجہ پر ہے : (۱) خلیفہ (۲) امام (۳) ایمان اور مسلمانی (۴) خوف سے سب طرح کا امن

Read More