کعب (نخنہ) - حضرت ابن سیرین
Topic: کعب (نخنہ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹخنے کا دیکھا مقام پر تاویل ہے۔ اگر دیکھے کہ ٹخنہ سے کھیلتا ہے تو جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے بہت سے سنتے ہیں تو دلیل ہے کہ اس قدر غم و اندوہ اٹھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں کا ٹخنہ ٹوٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا یا اس کو غم پہنچے گا۔ اور مختوں کی تاویل لڑائی جھگڑا مکر اور حیلہ ہے۔