D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کعبہ شریف - حضرت جعفر صادق

Topic: کعبہ شریف

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کعبہ چار وجہ پر ہے : (۱) خلیفہ (۲) امام (۳) ایمان اور مسلمانی (۴) خوف سے سب طرح کا امن