D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گریستن (رونا) - General

گریستن (رونا)

اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے چہرے پر رونے سے نشان پڑ گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو نیک کام کے باعث لوگ طعنے ماریں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں رونا صاحب خواب کے...

Read More

گریستن (رونا) - حضرت جعفر صادق

گریستن (رونا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ رویا ہے پھر ہنسا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : هُوَ اضْحَكَ وابکی (وہ ہنساتا اور رلاتا ہے)۔

Read More

کری (بهره پن) - حضرت ابن سیرین

کری (بهره پن)

کری بهره پن۔ خواب میں درویشی اور بد حالی اور کاموں میں عاجزی ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہرہ پن دین کی تباہی اور غم و اندوہ ہے اور اس پر کام بستہ ہوں گے اور اس ک...

Read More

کری (بهره پن) - حضرت جعفر صادق

کری (بهره پن)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہرہ پن چار وجہ پر ہے : (۱) درویشی (۲) دین کی تباہی (۳) غم و اندوہ (۴) کاموں کی بستگی اور نامرادی۔

Read More

گرد (شہد کا چھتہ) - General

گرد (شہد کا چھتہ)

گرد شهد کا تخت خواب میں لا اله الا اللہ نے بیان کیا ہے کہ خواب میں شہد کا چھتہ مرد منافق اور ہے ۔ بعض تعبیر

Read More

گزا گند ریشمی کپڑا) - حضرت ابن سیرین

گزا گند ریشمی کپڑا)

کزا گند۔ کچا ریشم۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے ریشم پہنا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور دشمنوں پر غالب آئے گا۔ اور اگر یہ خواب عورت دیکھے۔ دلیل ہے...

Read More

گزا گند ریشمی کپڑا) - حضرت جابر مغربی

گزا گند ریشمی کپڑا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے، اگر دیکھے کہ اس نے ریشم کا نیا کپڑا پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ مالدار اور پارساء عورت کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ سبز پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ مصلح اور پ...

Read More

کردم (بچھو) - حضرت ابن سیرین

کردم (بچھو)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بچھو ضعیف دشمن ہے کہ لوگوں کو ستاتا ہے اور اس کے نزدیک دوست اور دشمن برابر ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بچھو نے اس کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ دشم...

Read More

کردم (بچھو) - حضرت جابر مغربی

کردم (بچھو)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بچھو سے ڈرا ہے اور اس کو بچھو نے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے دکھ پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ عورت سے جماع نہ کر سکے گا۔ اور...

Read More