گزا گند ریشمی کپڑا) - حضرت جابر مغربی
Topic: گزا گند ریشمی کپڑا)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے، اگر دیکھے کہ اس نے ریشم کا نیا کپڑا پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ مالدار اور پارساء عورت کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ سبز پہنا ہے۔ دلیل ہے کہ مصلح اور پارسا عورت کرے گا۔ اور اگر سرخ پہنا ہے تو عیش پرست عورت سے شادی کرے گا اور اگر سیاہ ہے اور صاحب خواب قاضی یا خطیب ہے تو نیکی پر دلیل ہے اور اگر نیا ہے تو وہ عورت گناہگار ہو گی اور اگر پرانا ہے تو وہ عورت پلید اور تابکار ہو گی۔