کردم (بچھو) - حضرت جابر مغربی
Topic: کردم (بچھو)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ بچھو سے ڈرا ہے اور اس کو بچھو نے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے دکھ پائے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ عورت سے جماع نہ کر سکے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بچھو اس کے پیراہن میں ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن سے اسکو نقصان پہنچے گا۔ اور اگر خواب دیکھے کہ بچھو اس کی شلوار میں ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن اس کے عیال یا اس کی کنیز سے فساد کرے