D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

رسیر (ڈھال) - حضرت ابن سیرین

رسیر (ڈھال)

علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کو ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ بادشاہ کے لوگوں حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ -سے اس کو پناہ ہو گی۔ اور اگر ڈھال کے ساتھ اور ہتھیار بھی دیکھے۔ تو ایسے مرد پر دلیل ہے ج...

Read More

رسیر (ڈھال) - حضرت جعفر صادق

رسیر (ڈھال)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) بھائی (۲) دوست (۳) قوت (۴) فرزند (۵) امن (1) ڈھال کی بزرگی کے مطابق پشت و پناہ۔

Read More

سپرز (تلی) - حضرت ابن سیرین

سپرز (تلی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تلی دیکھنا مال اور شادی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بیل کی تلی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں کچھ حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس...

Read More

سپرز (تلی) - حضرت جعفر صادق

سپرز (تلی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سب طرح کی تلیوں کا دیکھنا مال ہے۔ اور جس جانور کا گوشت حلال ہے۔ اس کی تلی کا دیکھنا مال حلال کا پاتا ہے اور جس جانور کا گوشت حرام ہے۔ اس کی تلی کا د...

Read More

سبزه - حضرت ابن سیرین

سبزه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزہ دین ہے۔ خاص کر اگر وقت میں ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زمین ہے اور اس میں بہت سبزہ ہے تو صلاح اور پاک دینی پر دلیل ہے۔...

Read More

سبزه - حضرت جابر مغربی

سبزه

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزہ اگر وقت پر ہے۔ تو اس کے زہد اور پر ہیز گاری پر دلیل ہے۔ حضرت ابن مسیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزہ زار اچھا ہے۔...

Read More

سبزه - حضرت جعفر صادق

سبزه

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزے کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (1) سلامتی کا رستہ (۲) دین (۳) پاک اعتقاد (۴) پرہیز گاری۔ سبل (آنکھوں کی بیماری ہے)

Read More

سبزه - حضرت ابن سیرین

سبزه

سبل ایک بیماری چشم ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی آنکھوں میں سبیل ہے۔ جس کے باعث دیکھ نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ تاریکی کے مطابق اس کے دین میں نقصان ہو گا۔ اور...

Read More

سبزه - اہل تعبیر

سبزه

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کا فرزند بیماری سے شفاء پائے گا۔ اور اگر سفر میں ہے تو سلامتی کے ساتھ واپس آئے گا۔

Read More