D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سپرز (تلی) - حضرت ابن سیرین

Topic: سپرز (تلی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تلی دیکھنا مال اور شادی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بیل کی تلی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں کچھ حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس تلی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سال میں کچھ آسائش حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس جنگلی چوپایوں کی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو مسافر آدمی سے مال ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ گرا ہوا مال پائے گا۔