سبزه - حضرت ابن سیرین
Topic: سبزه
سبل ایک بیماری چشم ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی آنکھوں میں سبیل ہے۔ جس کے باعث دیکھ نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ تاریکی کے مطابق اس کے دین میں نقصان ہو گا۔ اور اگر آنکھیں نیلگوں ہیں اور ان میں سبل ہے۔ دلیل ہے کہ بدعت کے راستے پر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سرخ آنکھوں میں قبل ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ سے سبل نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔