رسیر (ڈھال) - حضرت ابن سیرین
Topic: رسیر (ڈھال)
علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈھال کو ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ بادشاہ کے لوگوں حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ -سے اس کو پناہ ہو گی۔ اور اگر ڈھال کے ساتھ اور ہتھیار بھی دیکھے۔ تو ایسے مرد پر دلیل ہے جو دوستوں اور بھائیوں برائی سے حفاظت میں رکھتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ڈھال زمین پر رکھی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی فاضل شخص سے صحبت ہو گی۔