D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سبزه - حضرت ابن سیرین

Topic: سبزه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزہ دین ہے۔ خاص کر اگر وقت میں ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زمین ہے اور اس میں بہت سبزہ ہے تو صلاح اور پاک دینی پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس زمین میں نامعلوم گھاس ہے اور وہ اس کو پہچانتا نہیں ہے اور اس کو تعجب سے دیکھتا ہے اور جانتا ہے کہ وہ زمین اس کی ملک ہے۔ یہ سب کچھ صاحب خواب کے دین اور دیانت پر دلالت کرتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس زمین میں معلوم گھاس ہے۔ تو اس کے مال اور فراخی نعمت پر دلیل ہے۔