D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

زخم - حضرت جعفر صادق

زخم

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زخم کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (1) فتح پانا (۲) خیر اور منفعت (۳) مال کا نقصان ہے۔

Read More

زون (کوڑے لگنا) - حضرت دانیال

زون (کوڑے لگنا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کوڑے لگے ہیں۔ اس طرح کہ مار کا نشان ظاہر ہے۔ یا اس کو ستون سے باندھ کر اس قدر مارا ہے کہ اس سے خون نکلا ہے۔ اس کی تاویل بد ہے۔ وہی ہے...

Read More

زون (کوڑے لگنا) - حضرت ابن سیرین

زون (کوڑے لگنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں کوڑوں سے ہے۔ مال حرام ملے گا۔ خاص کر اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے خون نکلا ہے اور اس کا جسم بھی خون آلود ہو گیا ہے۔ اور اگر اس کے جسم...

Read More

زون (کوڑے لگنا) - حضرت جابر مغربی

زون (کوڑے لگنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی مردے نے مارا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر سے نفع پائے گا۔ یا گیا ہوا مال واپس ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مردہ ہے اور کسی نے اس کو مارا ہ...

Read More

زون (کوڑے لگنا) - حضرت جعفر صادق

زون (کوڑے لگنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مار کھانا چھ وجہ پر ہے : (۱) نفع (۲) جھگڑا (۳) مشکل کام کا روشن ہونا (۴) سفر (۵) شرف اور بزرگی (۶) مال حرام۔

Read More

زر (سونا) - حضرت ابن سیرین

زر (سونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونا دیکھنا مردوں کے لئے اندوہ و غم کی دلیل ہے اور عورتوں کے لئے نیک اور پسندیدہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سونا پایا ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا...

Read More

زر (سونا) - حضرت جابر مغربی

زر (سونا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ عا اور چاندی ایک جگہ پائے۔ دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سونے کی چیز خواب میں مردوں کے لئے بری ہے۔ اگر کوئی سونا اور اگر چاندی کی کان دیکھے۔ د...

Read More

زرد آلو - حضرت ابن سیرین

زرد آلو

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرد آلو اس کے وقت پر اگر شیریں ہے تو جس قدر زرد آلو کھائے گا۔ اسی شمار پر اس کو دینار ملیں گے۔ اور اگر زرد آلو ترش ہے۔ تو بیماری اور غم کی دلیل...

Read More

زرد آلو - حضرت جعفر صادق

زرد آلو

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زرد آلو بے وقت بیماری ہے اور وقت پر اگر ترش ہے۔ تو غم و اندوہ ہے اور اگر شیریں ہے تو منفعت ہے۔

Read More