D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زرد آلو - حضرت جعفر صادق

Topic: زرد آلو

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زرد آلو بے وقت بیماری ہے اور وقت پر اگر ترش ہے۔ تو غم و اندوہ ہے اور اگر شیریں ہے تو منفعت ہے۔