D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زر (سونا) - حضرت ابن سیرین

Topic: زر (سونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونا دیکھنا مردوں کے لئے اندوہ و غم کی دلیل ہے اور عورتوں کے لئے نیک اور پسندیدہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سونا پایا ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر اس کا مال ضائع ہو گا۔ حضرت ابراہیم کہانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سونا یا چاندی پکھلائے ہیں۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے طعنے میں پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سونا بیچتا اور خریدتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سونے کا ڈھیر اپنے عیال پر خرچ کرے گا۔ گھر لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سونا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال اپنے اہل و