زر (سونا) - حضرت جابر مغربی
Topic: زر (سونا)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ عا اور چاندی ایک جگہ پائے۔ دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سونے کی چیز خواب میں مردوں کے لئے بری ہے۔ اگر کوئی سونا اور اگر چاندی کی کان دیکھے۔ دلیل ہے کہ کسی مالدار شخص کی لڑکی سے نکاح کرے گا اور کہتے ہیں سنار خواب میں جھوٹا آدمی ہوتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سنار کے پاس بیٹھا ہے اور اس سے لین دین کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا واسطہ کسی جھوٹے شخص سے پڑے گا۔