D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زرد آلو - حضرت ابن سیرین

Topic: زرد آلو

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زرد آلو اس کے وقت پر اگر شیریں ہے تو جس قدر زرد آلو کھائے گا۔ اسی شمار پر اس کو دینار ملیں گے۔ اور اگر زرد آلو ترش ہے۔ تو بیماری اور غم کی دلیل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں زرد آلو کا دیکھنا کنیز یا مال ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس نے زرد آلو کی گٹھلی توڑی ۔ ہے جو تلخ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم پہنچے گا۔