زلو (جونک) - حضرت جابر مغربی
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر جو تک ہے اور اس کا خون چوستی ہے دلیل ہے کہ دشمن سے اس کو نقصان پہنچے گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر جو تک ہے اور اس کا خون چوستی ہے دلیل ہے کہ دشمن سے اس کو نقصان پہنچے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتها رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھٹنے کی اصل صاحب خواب کی عیش ہے اگر دیکھے کہ اس کا زانو قوی اور مضبوط ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے کا کے کام میں قوت اور اس کا عیش کا عیش...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زانو رنج، مشقت اور غم کی جگہ ہے اور جو شخص زانو میں کمی بیشی دیکھے، اس کی تاویل اوپر بیان ہو چکی ہے۔ زیاد میده مثل عنبر ہے)
Read Moreزیاد۔ میدہ مثل عبر خوشبودار ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زیاد اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ با ادب اور صاحب عقل ہو گا۔ اور دلیل ہے کہ لوگ اس ک...
Read Moreشکر گزاری نہ دیکھے گا۔ اور اگر دیئے کہ زیاد کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند باداب و دانش ہوں گے ، گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں زیاد چار وجہ پر ہے : (۱) ادب (۲) دانش (۳) نیک...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زبان کٹ گئی ہے اور کسی سے جھگڑے بغیر ناقص ہو گئی ہے اور دلیل کے وقت اس کی زبان بند ہو گئی ہے۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے...
Read Moreاور اگر دیکھے کہ اپنی زبان قصدا " بند کر لی ہے اور بات نہیں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹ سے توبہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان سے خطا جاری ہے۔ دلیل ہے کہ ایسی بات کرے گا کہ جس سے حق تعالی راضی نہ ہو...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان گونگی ہو گئی ہے۔ تو یہ اس کے دین اور دنیا کے فساد کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی درویش کی زبان بند کی ہے۔ دلیل ہے کہ درویش کو ک...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان قوی اور موٹی ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ مخالف پر غالب آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان زخمی ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی پر بہتان باندھے گا یا ج...
Read More