D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

- - حضرت جابر مغربی

Topic: -

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی زبان گونگی ہو گئی ہے۔ تو یہ اس کے دین اور دنیا کے فساد کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی درویش کی زبان بند کی ہے۔ دلیل ہے کہ درویش کو کچھ دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کی زبان کائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بے ستر کرے گا اور اس کا راز ظاہر کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان تالو کو جا لگی ہے۔ دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا۔