D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

زبان - حضرت ابن سیرین

Topic: زبان

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زبان کٹ گئی ہے اور کسی سے جھگڑے بغیر ناقص ہو گئی ہے اور دلیل کے وقت اس کی زبان بند ہو گئی ہے۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زبان طول اور عرض میں زیادہ ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی زبان دلیل کے وقت مقابل پر جاری ہو گی اور بڑھے گی اور مخالف پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر لڑائی کے زبان دراز ہو گئی ہے دلیل ہے کہ سخن دراز ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی دو زبانیں ہیں۔ دلیل ہے کہ حق