زانو (گھٹنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: زانو (گھٹنا)
زیاد۔ میدہ مثل عبر خوشبودار ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زیاد اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ با ادب اور صاحب عقل ہو گا۔ اور دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور شاکریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ زیاد سے خوشبو آتی ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ زیاد سے کسی طرح کی خوشبو نہیں آتی۔ دلیل ہے کہ کسی کے ساتھ نیکی کرے گا اور اس سے