مل (پشته) - General
مل فارسی میں پشتہ کو کہتے ہیں۔ اس کی شرح اور تعبیر حرف باء میں بیان ہو چکی ہے۔ (ص ) تمام شدن کار اموں کا پورا ہونا)
Read Moreمل فارسی میں پشتہ کو کہتے ہیں۔ اس کی شرح اور تعبیر حرف باء میں بیان ہو چکی ہے۔ (ص ) تمام شدن کار اموں کا پورا ہونا)
Read More۳۸ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دنیاوی کام نظام سے ہیں اور با مراد ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے احوال میں تغیر ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : حَتَّى إ...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ رحمته اللہ ا تعالیٰ علیہ نے فرمایا یا ہے کہ آدمی کا کا جسم خواب میں میں دیکھنا غم اور اندوہ کی ما دلیل ہے کہ لوگوں کی معیشت ہے۔ اور جس قدر در ؟ جسم میں کی اور زیارتی دکھے گا۔ عیش...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی پر غصہ دنیا کے لئے کیا ہے۔ دلیل ہے کہ دین کے کام کو خوار اور ذلیل جانے گا اور دنیا پر مغرور ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ...

Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں داغ لگانا۔ زکوۃ کو روکنا اور بادشاہ -ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : يَوم بحمى عَلَيْهَا (جس دن کہ اس پر داغ لگایا جائے گا)۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں داغ لگانا۔ زکوۃ کو روکنا اور بادشاہ -ہے۔ فرمان حق تعالی ہے : يَوم بحمى عَلَيْهَا (جس دن کہ اس پر داغ لگایا جائے گا)۔
Read Moreاور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سے زمرد ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا۔ یا اس شخص کا تلف ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ زمرد خواب میں دیکھنا مذہب اور پاک دین...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زمرد کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) بھائی (۳) مال حلال (۴) کنیز (۵) نیک غلام اور جس قدر زمرد اچھا ہو گا۔ اسی قدر بیان کی گئی...
Read More