مل (پشته) - حضرت ابن سیرین
Topic: مل (پشته)
حضرت ابن سیرین رحمتہ رحمته اللہ ا تعالیٰ علیہ نے فرمایا یا ہے کہ آدمی کا کا جسم خواب میں میں دیکھنا غم اور اندوہ کی ما دلیل ہے کہ لوگوں کی معیشت ہے۔ اور جس قدر در ؟ جسم میں کی اور زیارتی دکھے گا۔ عیش اور معیشت پر دلیل ہے۔ اور اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم لاغر اور نحیف ہے تو درویشی اور بستہ کاموں پر دلیل ہے۔ اور اگر جسم فربہ دیکھے تو تو انگری اور کشائش کار پر دیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم سے دھاگہ نکلا ہے اور لمبا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ عیش اور فراخی سے زندگی گزارے گا اور اس کا مال زیادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم لوہے یا تانبے کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور روزی و نعمت اس پر فراخ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم کانچ کا ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ موت قریب ہے۔