D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مل (پشته) - حضرت ابن سیرین

Topic: مل (پشته)

۳۸ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دنیاوی کام نظام سے ہیں اور با مراد ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے احوال میں تغیر ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : حَتَّى إِذَا أَخَذَتِ الْأَرْضُ زخرفها وازينت (یہاں تک کہ زمین جب اپنا بناؤ سنگار کرتی ہے اور سنور جاتی ہے)۔ اور جو شخص دیکھے کہ اس کا کام پورا نہیں ہوا ہے تو اس کے تغیر حال پر دلیل ہے اور خوف ہے کہ اس کی عمر پوری ہو چکی ہے اور کوئی ظالم آئے گا کہ اس سے انتظام لے گا۔ تین مردم (آدمی کا جسم)