D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مال - حضرت جابر مغربی

Topic: مال

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زمرد کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) فرزند (۲) بھائی (۳) مال حلال (۴) کنیز (۵) نیک غلام اور جس قدر زمرد اچھا ہو گا۔ اسی قدر بیان کی گئیں دلیلیں بہتر ہوں گی۔