D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

مال - General

Topic: مال

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سے زمرد ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا۔ یا اس شخص کا تلف ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ زمرد خواب میں دیکھنا مذہب اور پاک دین پر دلیل ہے اور جس قدر زیادتی اور نقصان زمرد میں ہو گا۔ اس کی تاویل اس کے پاک مذہب کی طرف رجوع کرتی ہے۔