D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

شاد رواں (تو شک) - حضرت جابر مغربی

شاد رواں (تو شک)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تو شک پرانی اور پھٹی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کے بخش میں مشغول ہو گا۔ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ تو شک زرد ہے۔ تو بیماری پر اور اگر دیکھے...

Read More

شاد رواں (تو شک) - حضرت اسماعیل

شاد رواں (تو شک)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ آ یہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تو شک کسی نامعلوم جگہ میں ڈالی جاتا رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ معلوم تو شک کسی کے گھر میں بچھائی ہے کہ جو کچھ اس کے پاس ہے...

Read More

شاد رواں (تو شک) - حضرت جعفر صادق

شاد رواں (تو شک)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تو شک کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) روزی حلال (۲) درازی عمر (۳) منفعت (۴) معیشت

Read More

شاخ (شنی) - حضرت ابن سیرین

شاخ (شنی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شاخوں کا دیکھنا صاحب خواب کے بھائیوں، فرزندوں اور خویشوں پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ درختوں کی شاخیں بہت اور گھنی ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے خویش ا...

Read More

شانه کنگھی) - حضرت ابن سیرین

شانه کنگھی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شانہ ایسا شخص ہے کہ جس کی حسب اور نسب نہیں ہے۔ اور اس کے دین میں نفاق ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سر اور ڈاڑھی کو شانہ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ غموں سے...

Read More

شانه کنگھی) - حضرت جابر مغربی

شانه کنگھی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شانہ خواب میں موافق دوست کار خیر میں ہیں اور بالوں کو شانہ کرنا مراد کو پاتا ہے۔ اور شانہ بنانے والا ایسا شخص ہے جو اس کے دل سے غم و اندوہ کو دور کرتا ہ...

Read More

شانه کنگھی) - اہل تعبیر

شانه کنگھی)

ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خوب صورت لوگ ہیں جن کے دیدار سے آنکھیں روشن ہو شانه آدمی (آدمی کا کندھا)

Read More

شانه کنگھی) - حضرت ابن سیرین

شانه کنگھی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آدمی کا کندھا دیکھنا عورت ہے، اور اگر دیکھے کہ اس کا شانہ قومی اور بڑا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بیل یا بکری کا شانہ پا...

Read More

شانه کنگھی) - حضرت ابن سیرین

شانه کنگھی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شاہ رود دنیا کے کھیل اور مستی اور جھوٹی محال بات پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شاہ رود بجاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ جھوٹ سے خوش ہو گا اور اگر شا...

Read More