D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شاد رواں (تو شک) - حضرت جابر مغربی

Topic: شاد رواں (تو شک)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تو شک پرانی اور پھٹی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کے بخش میں مشغول ہو گا۔ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ تو شک زرد ہے۔ تو بیماری پر اور اگر دیکھے کہ تو شک سیاہ یا نیلی ہے۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ۔ دلیل ہے۔ اور اگر تو شک سفید دیکھے تو نعمت اور حلال روزی کی فراخی پر دلیل ہے۔