D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شاد رواں (تو شک) - حضرت اسماعیل

Topic: شاد رواں (تو شک)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ آ یہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تو شک کسی نامعلوم جگہ میں ڈالی جاتا رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ معلوم تو شک کسی کے گھر میں بچھائی ہے کہ جو کچھ اس کے پاس ہے اس سے جاتا ر دلیل ہے کہ صاحب خانہ کو نعمت اور روزی حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ تو شک نا معلوم گھر میں ڈالی ہوئی ہے اور وہ اس پر بیٹھا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا۔ اور اس میں مال اور نعمت حاصل کرے گا۔