D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - General

.

دیکھے۔ اس کی تاویل درست نہ ہو گی۔ اس بات کی دلیل یہ ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے دریافت کیا کہ مجھے خواب میں ایک درخت کے ستر پتے شمار کر کے دیئے گئے ہیں۔ آپ نے جواب دیا کہ ت...

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جو شخص صبح سے نیم روز تک خواب کی تعبیر دریافت کرے، اس کی تاویل اقبال اور نیکی پر ہے اور زوال کے بعد رات تک شر اور فساد کی دلیل ہے اور خواب کی تعبیر روز ابر۔ برف...

Read More

. - General

.

کو چاہئے کہ پہلے صاحب جو کچھ لوگ پوچھتے ایک جواب کہتے اور باقی کی تعبیر نہیں کہتے تھے۔ لہذا تعبیر بیان کرنے وا خواب کی بات کو اچھی طرح سے اور اس کی تعبیر میں اچھی طرح غور کرے اور اگر بات درست ہے اور ا...

Read More

. - General

.

متاروں کی مانند اپنے کی مانند ہو جاتا ہے، لیکن خدا تعالیٰ اور فرشتوں اور پیغمبروں اور آسمان اور آفتاب اور ماہتاب او آپ کو تشبیہ نہیں کر سکتا ہے اور اگر اس کو یہ طاقت ہوتی کہ اپنے آپ کو ان چیزوں کے مان...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ جب ابلیس ملعون اپنے آپ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ وسلم کی صورت بنانا چاہتا ہے تو آسمان سے آگ اترتی ہے اور اس کو جلاتی ہے اور سب کاموں میں...

Read More

. - General

.

کہ اس کے خصیوں کو نقصان پہنچے گا۔ چوتھے نے کہا کہ اس کی نسل کٹ جائے گی۔ پانچویں نے کہا کہ یہ شخص اپنی عورت کو طلاق دے گا۔ ابھی کچھ عرصہ نہ گزرا تھا کہ اس نے اپنی عورت کو طلاق دے دی اور بچوں کو ساتھ لے...

Read More

. - General

.

ں کے دیکھنے کی تاویل اس کتاب کا مصنف کا ا مصنف کہتا ہے کہ اس عاجز کے استاد نے خداوند تعالے اور لئے اور فرشتوں اور اپنی کتاب کے شروع میں مقدمہ کے طور پر بیان کی ہے۔ میں نے بھی اسی طرح مناسب جانا کہ اس...

Read More

. - حضرت دانیال

.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جو بندہ مومن خدا تعالے کو خواب میں پیچون اور بے چگون دیکھتا ہے (جیسا کہ احادیث میں آیا ہے) اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو دیدار الہی ہو گا اور اس کی حاجتیں پوری ہوں...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اللہ تعالی اس سے راز کی بات کرتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص اللہ تعالی کے نزدیک بزرگ ہے۔ فرمان خدا ہے : وقربناه نجما" (اور...

Read More