D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

دیکھے۔ اس کی تاویل درست نہ ہو گی۔ اس بات کی دلیل یہ ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے دریافت کیا کہ مجھے خواب میں ایک درخت کے ستر پتے شمار کر کے دیئے گئے ہیں۔ آپ نے جواب دیا کہ تجھ پر ستر لکڑیاں پڑیں گی اور اسی ہفتے میں اس پر ستر چھڑیاں ماری گئیں۔ پھر اس شخص نے دوسرے سال میں وہی خواب ستریتوں والا دیکھا اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے تعبیر دریافت کی۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے ستر ہزار درہم میں م اس شخص نے عرض کی۔ یا امیر المومنین ! گذشتہ سال میں نے یہی خواب دیکھا تھا اور اس کی تاویل ستر چوب تھی اور میں نے اس سال بھی میں خواب دیکھا ہے اور اس کی تاویل ستر ہزار درہم ہے۔ آپ مجھ کو اس تاویل کے فرق کا پتہ دیں۔ آپ نے فرمایا گذشته سال تو نے خواب فصل خزاں میں دیکھا تھا۔ اس وقت سب درخت خشک تھے اور پتے گراتے تھے۔ اس کی تاویل وہی تھی اور اس سال موسم بہار ہے اور درختوں کا رخ ترقی کی طرف ہے۔ اس کی تاویل یہی ہے کہ۔ پھر اس خواب دیکھنے والے نے ستر ہزار درہم پائے۔