D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

. - General

Topic: .

ں کے دیکھنے کی تاویل اس کتاب کا مصنف کا ا مصنف کہتا ہے کہ اس عاجز کے استاد نے خداوند تعالے اور لئے اور فرشتوں اور اپنی کتاب کے شروع میں مقدمہ کے طور پر بیان کی ہے۔ میں نے بھی اسی طرح مناسب جانا کہ اس کو پہلے بیان کروں اور باقی چیزوں کی تاویل حسب وعدہ دیباچہ کتاب حروف مجم کی ترتیب پر پھر بیان کروں تاکہ ان خوابوں کی تاویل کا نکالن پڑھنے اور سیکھنے والے پر آسان ہو جائے۔ خدا تعالیٰ کو دیکھنے کی تاویل